Search engine for discovering works of Art, research articles, and books related to Art and Culture
ShareThis
Javascript must be enabled to continue!

معاصرسماجی مسائل کے حل میں مصادر اسلامی کاکردار،ایک تجزیاتی مطالعہ

View through CrossRef
ہر معاشرہ اپنے خوبیوں کے ساتھ مختلف النوع سماجی مسائل کا سامنا کرتا ہے۔ یہ مسائل کبھی معاشی نوعیت کے ہوتے ہیں، کبھی اخلاقی، اور کبھی خاندانی و تمدنی بنیادوں کو متزلزل کر دیتے ہیں اورکبھی بین الاقوامی نوعیت کے ہوتے ہیں۔۔چونکہ  سماجی عدم مساوات، جرائم، غربت، بے روزگاری، خاندانی کشیدگی، اور اخلاقی انحراف جیسے عوامل کسی بھی قوم کی اجتماعی صحت اور ترقی کے لیے سنگین خطرہ لاحق ہوتے ہیں۔اس لئے جدید معاشرتی علوم نے ان مسائل کی جڑوں کو جاننے اور ممکنہ حل پیش کرنے کے لیے قابلِ قدر علمی کاوشیں کی ہیں، تاہم مسلمان معاشروں کے تناظر میں ایک اہم سوال ہمیشہ باقی رہتا ہے کہ کیا اسلامی مصادر (قرآن، سنت، فقہ، اور اصولِ شریعت) ان مسائل کے حل کے لیے کوئی جامع اور قابلِ عمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں؟
Title: معاصرسماجی مسائل کے حل میں مصادر اسلامی کاکردار،ایک تجزیاتی مطالعہ
Description:
ہر معاشرہ اپنے خوبیوں کے ساتھ مختلف النوع سماجی مسائل کا سامنا کرتا ہے۔ یہ مسائل کبھی معاشی نوعیت کے ہوتے ہیں، کبھی اخلاقی، اور کبھی خاندانی و تمدنی بنیادوں کو متزلزل کر دیتے ہیں اورکبھی بین الاقوامی نوعیت کے ہوتے ہیں۔۔چونکہ  سماجی عدم مساوات، جرائم، غربت، بے روزگاری، خاندانی کشیدگی، اور اخلاقی انحراف جیسے عوامل کسی بھی قوم کی اجتماعی صحت اور ترقی کے لیے سنگین خطرہ لاحق ہوتے ہیں۔اس لئے جدید معاشرتی علوم نے ان مسائل کی جڑوں کو جاننے اور ممکنہ حل پیش کرنے کے لیے قابلِ قدر علمی کاوشیں کی ہیں، تاہم مسلمان معاشروں کے تناظر میں ایک اہم سوال ہمیشہ باقی رہتا ہے کہ کیا اسلامی مصادر (قرآن، سنت، فقہ، اور اصولِ شریعت) ان مسائل کے حل کے لیے کوئی جامع اور قابلِ عمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں؟.

Related Results

سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں تعلیمی مسائل کا حل
سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں تعلیمی مسائل کا حل
یہ تحقیقی مقالہ سیرت النبی ﷺ کے تعلیمی منہج کو بنیاد بنا کر عصر حاضر کے تعلیمی مسائل کا تفصیلی تجزیہ پیش کرتا ہے۔ مقالے میں قرآن و حدیث کی روشنی میں تعلیم کے مقاصد، اساتذہ کے کردار...
خنثیٰ اور ٹرانسجینڈر کے مسائل: اسلامی فقہ، پاکستانی و بین الاقوامی قوانین و سائنسی تحقیقات کی روشنی میں ایک تجزیاتی مطالعہ
خنثیٰ اور ٹرانسجینڈر کے مسائل: اسلامی فقہ، پاکستانی و بین الاقوامی قوانین و سائنسی تحقیقات کی روشنی میں ایک تجزیاتی مطالعہ
 یہ تحقیقی مقالہ پاکستان میں 2018ء کے "ٹرانسجینڈر ایکٹ" اور اس کے دینی، سماجی، قانونی اور سائنسی مضمرات کا تفصیلی مطالعہ ہے۔ اس مضمون میں ٹرانسجینڈر کی پانچ اقسام کا فقہی تجزیہ پیش...
مریضوں اور عوام کی شمولیت اور مصروفیت ٹول کٹ
مریضوں اور عوام کی شمولیت اور مصروفیت ٹول کٹ
یہ ٹول کٹ صحت کی تحقیقاتی ٹیموں اور منصوبوں کے اندر مریضوں اور عوام کی شمولیت اور انخلا (PPIE) کے اقدامات کے قیام میں معاونت کے لیے ایک وسیلہ کے طور پر تیار کی گئی ہے۔ اگرچہ اس کا ...
The Social Role of Donation in the Structure of Islamic Civilization
The Social Role of Donation in the Structure of Islamic Civilization
:چکیده نقش اجتماعی وقف در ساختار تمدن اسلامی از موضوعات بسیار مهم در ایجاد تمدن انسانی و اسلامی بوده که همواره برای خیر و صلاح جامعه اسلامی نقش ارزنده ی را در تمدن اسلامی داشته ...
امام جلال الدین سیوطی کی"الخصائص الکبریٰ" کااُسلوب ومنہج (Pattern & Methodology of Al Khaṣāiṣ-ul-Kubra by Imām Jalāl ud Dīn Suyūṭī)
امام جلال الدین سیوطی کی"الخصائص الکبریٰ" کااُسلوب ومنہج (Pattern & Methodology of Al Khaṣāiṣ-ul-Kubra by Imām Jalāl ud Dīn Suyūṭī)
<b>Urdu Abstract:</b> متأخرین علمائے کرام میں فنون اسلامیہ کی متفرق جہات پر سریع القلم کا سہرا چند ہی شخصیات کے ماتھے سجا ہے ،جن میں بلاشبہ امام جلال الدین سیوطی،متوفی ...
پایه و پای‌گاه عُرف در شریعت اسلام
پایه و پای‌گاه عُرف در شریعت اسلام
آن‌چه در بین مردم به‌گونۀ گسترده و از گذشته متداول باشد، بدان عُرف گفته می‌شود. عُرف در شریعت اسلام پایه‌یی ستبر و پای‌گاهی سترگ دارد. کثیری از احکام به عرف زمانه و زمینه واگذارده ...
نظریه فقهی؛ حقیقت، پیدایش، اهمیت و نقشِ آن در تدوین قوانین
نظریه فقهی؛ حقیقت، پیدایش، اهمیت و نقشِ آن در تدوین قوانین
اصطلاح «نظریه‌های فقهی» از جمله اصطلاحات جدید به‌شمار می‌رود و در فقه اسلامی گذشته رایج نبوده است؛ بلکه شیوه‌ای نوین از تألیف فقهی است که توسط فقهای معاصر، که میان تحقیق و مطالعهٔ ...

Back to Top